ائ یو بی کونیکٹ کیا ہے
ائ یو بی کونیکٹ ایک سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہے جو ائ یو بی اور ائ یو بی کے اففی لیٹیڑ کالج کے سٹوڈنٹ لیۓ بانایا گیا ہے ائ یو بی کنیکٹ ایک سوشل میڈیا ویب سائٹ اور ایپ ہے جو طلبا کو ایک دوسرے سے جوڑنے اور معلومات کا شیئر کرنےیہ ویب سائٹ طلباء کو ایک دوسرے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے ایک پلیٹ فارم مہیا کرتی ہے۔ یہ طلباء کو مختلف موضوعات پر اپنے تجربات اور خیالات کا شیئر کرنے کی بھی پلیٹ فارم مہیا کرتی ہے ۔ ائ یو بی کنیکٹ طلباء کو ایک دوسرے کے ساتھ جڑے رہنے میں مدد کرتا ہے اور انہیں ان کو یونیورسٹیوں میں ہونے والی تازہ ترین خبروں اور واقعات کے بارے میں اپ ڈیٹ کرتا رہتا ہے۔
